روحانیت نیوز ،حسینیہ کمیٹی کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب سے حجۃ الاسلام ڈاکٹر مشتاق حکیمی نے خطاب کیا۔

پروگرام کے آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان  کی جانب سے تالیف شدہ  اسلامیات کی کتاب کی تقریب رونمائی  اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی سابقہ کابینہ اور صدر محترم کی تجلیل کی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے