جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارتی کونسل کا مشترکہ اجلاس
اجلاس کے آخر میں سابقہ نظارتی کونسل کی تجلیل اور نومنتخب اراکین کونسل کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
شئیر
158 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8419
روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارت کونسل کا مشترکہ اجلاس آج حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں تینوں اداروں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
اجلاس کے آخر میں سابقہ نظارتی کونسل کی تجلیل اور نومنتخب اراکین کونسل کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
دیدگاهتان را بنویسید