آیت اللہ سیستانی نے معاشرے کی خراب صورت حال کے پیش نظر اہل بیت عصمت وطہارت کے اخلاق حسنہ کو نمونہ عمل بنائےجانے کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عوام میں موثر واقع ہونے کے لئے علماء، خطباء اور واعظین کے کردار پرتاکید کی۔
آیت اللہ سیستانی نے معاشرے کی ہدایت ورہنمائي میں علماء و خطباء کے کردار کوموثرقرار دیا اور انھیں ہدایت دی کہ عوام کو مقدسات کےدفاع کی ضرورت کی دعوت دیں۔
