اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے اس تنظیم کی سلامتی کونسل کی ایک نشست میں اپنی تقریر کے درمیان عراق اور ملک شام میں داعش کے ساتھ 80 ملک کے دہشت گرد کے ہونے کی تاکید کی ہے ؛ حالانکہ اس کے پہلے بھی متعدد بار عراق اور شام کے حکام نے بھی اس امر کے طرف اظہار کیا تھا ۔

قابل بیان ہے کہ عربی و مغربی ممالک اس وقت دہشت گرد داعش سے مقابلہ کا دعوا کر رہے ہیں حالانکہ یہ وہ ممالک ہیں جنہوں نے خود ملک شام میں داعش کو مضبوط بنانے کے لئے ہر طرح سے حمایت کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے