تازہ ترین

ایران عالمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے: آئی اے ای اے

 آئی اے ای اے کے سربراہ نومن اور علی اکبر صالحی آئی اے ای اے کے سربراہ نومن اور علی اکبر صالحی نومن امریکی کے عالمی جوہری معاہدے سے متعلق بیانات کے بعد جہاں یورپی یونین نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا تھا وہاں پہلی بار عالمی جوہری ادارے نے بھی اپنا ردعمل ظاہرکردیا ہے […]

شئیر
15 بازدید
مطالب کا کوڈ: 986

 آئی اے ای اے کے سربراہ نومن اور علی اکبر صالحی آئی اے ای اے کے سربراہ نومن اور علی اکبر صالحی

نومن امریکی کے عالمی جوہری معاہدے سے متعلق بیانات کے بعد جہاں یورپی یونین نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا تھا وہاں پہلی بار عالمی جوہری ادارے نے بھی اپنا ردعمل ظاہرکردیا ہے انکا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے پر ایرانی سائیڈ مکمل طور پر عمل کررہی ہے۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی جوہری معاہدے سے متعلق اشتعال انگیز بیانات کے خلاف یورپی یونین کے بعد آئی اے ای اے کے سربراہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہ آئی اے ای اے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے ایٹمی معاہدے کے نفاذ سے مطمئن ہے۔

 

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایٹمی معاہدے پر ایران کی پاسداری جاری رہے گی۔آئی اے ای اے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایران نے اقتصادی پابندیوں میں نرمی پرایٹمی ایندھن کی پیداوارکم کردی ہے۔

دوسری جانب امریکی حکومت ایران پر پابندیوں میں 10سال توسیع کے لیے پیش رفت کر رہی ہے۔اس سے قبل یورپی یونین نے امریکا پر واضح کیا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو اس عالمی معاہدے کو قائم رکھنے کےلئے روس کے ساتھ بھی مل کرکام کیا جائےگا۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *