غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا کامل متن
ساری تعریف اس اللہ کےلئے ھے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ھے[1] وہ سلطنت کے اعتبار سے جلیل اور ارکان کے اعتبار سے عظیم ھے وہ اپنی منزل پر رہ کر بھی اپنے علم سے ھر شے کا احاطہ کےے هوئے ھے اور اپنی قدرت اور اپنے برھان کی بناء پر تمام مخلوقات کو قبضہ میں رکھے هوئے ھے ۔
علمائے اہل سنت اور واقعہ غدیر
حدیث غدیر امام حنبل کی نگاہ میں
امام احمد حنبل نے اپنی مسند میں یوں بیان کیا ہے:
حدثنا عبد اللہ، حدثنی ابی، ثنا عفان، ثنا حماد بن سلمہ، انا علی بن زید، عن عدی بن ثابت ، عن البراء بن عازب، قال: کنا مع رسول اللہ[ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم] فی سفر فنزلنا بغدیر خم فنودی فینا: الصلاۃ جامعۃ، و کسح لرسول اللہ[ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]
عشرۂ کرامت کی محفلوں اور تقریبات کا آغاز
آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی رضا(ع) کی خواہر گرامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے حرم مطہر میں عشرۂ کرامت کے جشن و سرور کی محفلوں اور تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
