۲۳ کی رات شب قدر

جیسے کہ پہلے گزرچکا ،زیادہ امکان یہی ہے کہ شب قدر ماہ مبارک رمضان کی ٢٣ رات میں ہو لہٰذا ہم یہاں ایسی روایات ذکر کر رہے ہیں جو ٢٣ کی رات کو شب قدر قرار دیتی ہیں۔،

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ

ماہ رمضان کے تصور سے روزہ کا تصور فورا ذہن میں آتا ہے اس لیے اسے "روزوں کا مہینہ” بھی کہا جاتا ہے۔[۱] اور روزہ کے تصور سے صبر اور تحمل کا تصور خطور کرتا ہے اس لیے اسے "صبر کامہینہ” بھی کہا جاتا ہے۔

ماہ رمضان ، قرآن کریم کے نازل ہونے کا مہینہ ہے

ماہ رمضان ، قمری اور عربی سال کا نواں مہینہ ہے اور یہ مہینہ ، شعبان اور رمضان کے درمیان واقع ہوا ہے ، بارہ مہینوں میں سے صرف ماہ رمضان کا قرآن کریم میں ذکرہوا ہے ۔ ” شھر رمضان ا لذی انزل فیہ القرآن ھدی” ۔