ماہ مبارک کی آمد پر رسول خدا(ص) کا خطبہ

شعبان المبارک کے مہینے کے آخری دنوں میں پیغمبر خدا ۖ نے صحابہ کے اجتماع سے خطاب فرمایا اور اس خطبے میں مسلمانوں کو رمضان المبارک کی عظمت اور اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے

ماہ مبارک رمضان کی خصوصیات

اللہ کا مہینہ
قال رسول الله‏ صلى‏ الله ‏عليه ‏و‏آله: شَعبانُ شَهري، و شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللهِ(1)؛
 شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے

ماہ مبارک رمضان کی فضیلت اور وظائف

شیخ صدوق[1](رح) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا(ع)[2]-سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین علیھم السلام کے واسطے سے امیرالمومنین علیہ السلام -سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: