زیارت آل یاسین
زیارت آل یاسین، امام زمانہ(عج) کے مشہور زیارت ناموں میں سے ایک ہے جس کا آغاز جملہ "سلامٌ عَلی آلِ یاسین” سے ہوتا ہے۔ یہ زیارت نامہ دو طریقوں سے نقل ہوا ہے؛ اس زیارت کے مشہور راوی ابوجعفر محمد بن عبداللہ حمیری قمی ہیں جو غیبت صغری کے آخری دور میں گذرے ہیں اور […]
حدیث کساء
حدیث کساء پیغمبر خدا، علی، فاطمہ، حسن و حسین علیہم السلام کی فضیلت میں وارد ہونے والی حدیث کو کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ زوجۂ رسول ام المؤمنین ام سلمہ کے گھر میں رونما ہوا۔ آیت تطہیر کے نزول کے وقت رسول اللہؐ اونی چادر اوڑھے ہوئے تھے اور حضرت امام علی ،حضرت فاطمہ ، امام حسن اور امام حسین علیہم السلام بھی اس چادر تلے موجود تھے ۔ اس چادر کو "کساء” کہا جاتا تھا۔ ائمۂ شیعہ نے بارہا اپنی فضیلت اور امت مسلمہ پر ان کے حق خلافت کے اثبات کے لئے اس حدیث کا حوالہ دیا ہے۔
ربیع الاوّل کے فضائل اور اعمال
نثار تیری چہل پہل پر ہزار عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں،
