حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں جانب سے عشرہ محرم الحرام منعقد، تصاویر (۲)

حسب سابق امسال بھی سالار شھیدان مظلوم کربلا ابا عبد الله الحسین اور آپ کے باوفا جانثارساتھیوں غم دنیاء بھر کی طرح طلاب بلتستان مقیم حوذه علمیه قم المقدسه ایران کے زیر اهتمام اول محرم الحرام سے ١۳ محرم الحرم حسینیه بلتستانیه میں انتهای عقیدت و احترام منایا گیا۔

حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں جانب سے عشرہ محرم الحرام منعقد، تصاویر (۱)

حسب سابق امسال بھی سالار شھیدان مظلوم کربلا ابا عبد الله الحسین اور آپ کے باوفا جانثارساتھیوں غم دنیاء بھر کی طرح طلاب بلتستان مقیم حوذه علمیه قم المقدسه ایران کے زیر اهتمام اول محرم الحرام سے ١۳ محرم الحرم حسینیه بلتستانیه میں انتهای عقیدت و احترام منایا گیا۔

مولا کائنات علی ابن ابی طالب ع کی ولادت با سعادت کے موقع پر حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ محفل جشن /تصاویر

مولا کائنات علی ابن ابی طالب ع کی ولادت با سعادت کے موقع پر حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ ایک پروقار جشن محفل کا انعقاد ہوا۔ جس میں منقبت خوان ، قصیدہ خوان اور شعراء نے علی ابن ابی طالب ع کی شان میں قصیدہ پیش کئے۔
اور آخر میں جناب حجت الاسلام والمسلمین شیخ ضامن مقدسی نے مولا علی ع کے فضائل و مناقب بیان کئے۔