حسینیہ بلتستانیہ میں جشن عید بعثت و محفل انس با قرآن کا انعقاد+ تصاویر
حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں جشن عید بعثت و محفل انس با قرآن کا انعقاد۔
شعراء اور مقررین نے رسول اسلام (ص) کی عظیم الشان شخصیت کے فضائل و مناقب بیان کئے اور آپ کی بعثت کو تاریخ بشریت کا اہم ترین واقعہ گردانتے ہوئے اسے انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی جانب سے بھیجی ہوئی سب سے عظیم نعمت قرار دیا۔
جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام «محفل انس با قرآن»+ تصویری رپورٹ
جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام «محفل انس با قرآن»
یوم پاکستان کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام ٹاک شو پروگرام کا اہتمام
یوم پاکستان کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام ٹاک شو پروگرام کا اہتمام
