صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابینہ کی حجت الاسلام ذاکر علی مدبر سے ملاقات

امام جمعہ والجماعت سکردو بلتستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری سے صدر جامعہ روحانیت بلتستان و کابینہ کی ملاقات

حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں تین روزہ مجالس عزا ایام فاطمیہ سلام اللہ کا انعقاد
حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی پہلی مجلس منعقد کی گئی۔ جس سے حجت الاسلام محمد وصیل فیاضی صاحب نے خطاب کیا۔
