امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ

امام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ہم نے اس بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اختصار کے ساتھ مکمل کیا ہے:

لیکن سب سے پہلے ایک ضروری بات کی طرف ہم اپنے قارئین کی توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں:

امام کے بارے میں ہم اہل تشیع کا عقیدہ و نظریہ بنیادی طور پر اہل سنت کے عقیدے اور نظریے سے مختلف ہے ۔

اہل سنت کہتے ہیں:

اس امر میں کوئی حرج نہیں لوگ ان کے امام اور پیشوا سے زیادہ دانش مند اور عقل مند ہوں ۔

ہے ہماری درسگاہ کربلا کربلا/تحریر: محمد حسن جمالی

واقعہ کربلا پر نظر ڈالنے والے لوگ دو طرح کے ہیں، کچھ لوگ واقعہ کربلا کو سطحی نظر سے دیکھتے ہیں، واقعہ کربلا پر سرسری نگاہ کرکے گزر جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں واقعہ کربلا ان کی نظر میں ایک روز کی جنگ کا نام ہے

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ/تحریر: محمد حسن جمالی

لوگ اپنی محدود حیات میں گوناگون قضایا اور مسائل کا سامنا کرتے ہیں۔ واضح ہے کہ سارے مسائل اہمیت، درجات اور نوعیت کے اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں۔ لوگ اپنی بساط اور صلاحیت کے مطابق سارے مجہول مسائل وقضایا کو معلومات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔