ابراہیمی اور شیطانی کشمکش، قربانی یا ریاکاری/تحریر: مشتاق حسین حکیمی

اللہ تعالی کے حکم سے جب خلیل الرحمن نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کرنے کے لئے منی لے گئے اور بیٹے کے گلے پر خنجر رکھ کر گلا کاٹنے لگے لیکن تیز چاقو کام نہیں کر رہا ہے حضرت ابراہیم چاقو سے مخاطب ہوتاہے اے چاقو تم میرے ساتھ کیوں نہیں دیتے کاٹو اس گلے کو تاکہ میری قربانی قبول ہوجائے اس وقت چاقو کہتا ہے  اللہ کے خلیل مجھے گلا کاٹنے کا حکم دے رہے ہیں جبکہ اللہ تعالی نہ کاٹنے کا!اس قربانی کے بدلے دنبہ آیا اور یہ سنت آج تک باقی رہی اور کروڑوں مسلمان عید الاضحی پر قرباني کرتے ہيں اور سنت ابراہيمي کو پورا کرتے ہيں
قربانی کا فلسفہ بھی کم از کم اتنا  تو ہے کہ غریبوں کی مدد ہوجائے اور ان کے گھر بھی کبھی گوشت پکے اور اسی قربانی کے بہانے رشتہ دار ایک دوسرے کے ہاں جائیں اور صلہ رحمی انجام پائے اور ایک دوسروں سے محبت اور الفت بڑھ جائے ۔

حج، مقام خود سازی اور شناخت مبداء ومعاد/تحریر: محمد حسن جمالی

قرآن اور سنت کی روشنی میں انسان کی خلقت کا ہدف عبادت پروردگار ہے اور عبادت کا مفہوم بہت وسیع ہے ،صرف نماز اور روزہ رکهنے کا نام عبادت نہیں، عبادت لفظ عبد سے مشتق ہوئی ہے جس کے معنی ہے بندہ یا غلام ، غلام وہ ہوتا ہے جو اپنے آقا کے حکم سے […]

ہماری آرزو، قائد اور اقبال کا پاکستان /تحریر: محمد حسن جمالی

بچہ بچہ جانتا ہے کہ پاکستان کے نام سے کوئی مستقل مملکت نہیں تھی، پاکستان کو معرض وجود میں لایا گیا ہے۔ علامہ اقبال اور قائداعظم کے پاکیزہ روشن افکار کے اجتماع کے نتیجے میں پاکستان کو وجود ملا۔ أن دو عظیم شخصیات نے پاکستان کو وجود میں لانے کے لئے بے پناہ زحمتیں اٹھائی […]