پاکستان کیساتھ امریکہ کی بلیک میلنگ، کیا پالیسی بدلنے کا وقت نہیں آگیا؟تحریر: تصور حسین شہزاد
پاکستان کے امریکہ کیساتھ جب سے تعلقات کشیدہ ہوئے ہیں، امریکہ اسے بلیک میل کرنے میں مصروف ہے۔ امریکہ کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے ہی نہیں دے رہا، جس میں پاکستان کیلئے مشکلات ہوں۔ زمینی حقائق تو یہ بتا رہے ہیں کہ امریکہ کو افغانستان سمیت مشرق وسطٰی میں بدترین شکست کا غصہ ہے […]
جہاد کشمیر و افغانستان، پاکستان کے گلے کیوں پڑ گیا ہے!؟ تحریر: نذر حافی
دشمن اگر غیرت مند ہو تو بچوں اور عورتوں پر حملہ نہیں کرتا۔ پشاور سکول کا سانحہ اس بات پر دلیل ہے کہ پاکستان اور پاکستانی افواج کا دشمن ہر طرح کی غیرت و حمیت کھو چکا ہے۔ بات کچھ یوں ہے کہ جس طرح برطانیہ کے مفادات کے تحفظ کی خاطر لارڈ میکالے کی […]
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(پہلی قسط)
ولادت تا ہجرت حضرت معصومه سلام الله علیها(2) نے یکم ذی القعدہ ۱۷۳ ء ھ کو مدینہ منورہ کی سرزمین پر اس جہان میں قدم رنجہ فرمایا اور ۲۸ سال کی مختصر سی زندگی میں دس ۱۰ (3) یا بارہ۱۲ (4) ربیع الثانی ۲۰۱ ھ میں شہر قم میں اس دار فانی کو وداع کردیا۔ […]
