مسائل منصوبہ بندی سے حل ہوتے ہیں:تحریر: نذر حافی

ٹیکنالوجی اور انسانی مسائل ایک ساتھ ترقی کر رہے ہیں۔ دنیا جہاں پر گلوبل ویلج کی شکل اختیار کرچکی ہے، وہیں پر پورا انسانی معاشرہ باہمی خلفشار اور ابتری کا شکار بھی ہے۔ بھوک، افلاس، بیروز گاری، مہنگائی، کرپشن، دھونس دھاندلی اور مکر و فریب کے سرطان نے ہر ملک اور ہر معاشرے کے قلب […]

خوشحالی کا معیار مالداری یا اطمینان و سکون!تحریر: محمد ابراہیم نوری

اللہ تعالی کی ذات بابرکت قابل شناخت نہیں۔ اس کی پاکیزہ  اسماء و صفات ہی اس ذات کی حکایت کرتی ہیں۔ صفات اور افعال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی معرفت کا حصول ہوتا ہے۔ جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت، تعظیم اور توحید کے اقرار کا باعث ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک […]

مقام حضرت عباس , امام صادق کے کلام میں. تحریر :سید نثار حسین

 تاریخ بشریت   میں بہت سے ایسی شخصیات آئی  ہیں کہ   جنہوں  نے معصو مانہ  زندگی    گزاری ہیں اگر چہ  بہت سارے لوگ پیغمبر یا امام نہیں تھے لہذا معصومین بھی  ان کے  زندگی   پر فخر اور مباہات کرتے ہوئے  نظر آتے ہیں   ان ذوات میں سے  ایک  حضرت ابولفضل عباس ہے کہ آپ نے ایک معصومانہ زندگی گزاری ہے لہذا  ائمہ علیہم سلام نے  آپ کی بہت ہی مدح و ثنا بیان کی ہیں   چنانچہ حضرت امام جعفر  صادق  آپ کے اوصاف حمیدہ کو ایک حدیث میں سمیٹ کرارشاد فر ماتے ہیں