حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومین(ع) کی نظر میں

حضرت معصومہ (س) امام صادق(ع) کی نظر میں: روی عن القاضی نور الله عن الصادق علیه السلام :

ان الله حرما و هو مکه الا ان رسول اللہ حرما و هو المدینة اٴلا و ان لامیر الموٴمنین علیه السلام حرما و هو الکوفه الا و ان قم الکوفة الصغیرة اٴلا ان للجنة ثمانیه ابواب ثلاثه منها الی قم تقبض فیها امراٴة من ولدی اسمها فاطمة بنت موسی علیها السلام و تدخل بشفاعتها شیعتی الجنة باجمعهم ۔

امام صادق(ع) سے نقل ہے کہ آپ نے فرمایا: "”خداوند عالم حرم رکھتا ہے اور اس کا حرم مکہ ہے پیغمبر(ص) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم مدینہ ہے۔ امیر المومنین(ع) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم کوفہ ہے۔ قم ایک کوفہ صغیر ہےجنت کے آٹھ دروازوں میں سے تین قم کی جانب کھلتے ہیں ، پھر امام (ع) نے فرمایا :میری اولاد میں سے ایک عورت جس کی شہادت قم میں ہوگی اور اس کا نام فاطمہ بنت موسیٰ ہوگا اور اس کی شفاعت سے ہمارے تمام شیعہ جنت میں داخل ہوجائیں گے ۔۔(بحار ج/۶۰، ص/۲۸۸)

قال الصادق علیه السلام من زارها عارفا بحقها فله الجنة

اسلامی تہذیب اور تمدن میں مسجد کا کردار

مؤلف: سعید شیری

 

مترجم: غلام مرتضی جعفری

مساجد, دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کے مراکز رہی ہیں، مسجد کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اس کو اسلامی تہذیب اور تمدن کا مرکز کہا جاتا ہے۔ اسلام کے اہم ترین تحریکوں کا آغاز مسجد سے ہی کیا گیا اور جب امام زمانہ (عج) تشریف لائیں گے تو ظہور کا اعلان بھی مسجد سے ہی کریں گے۔

تسنیم نیوز ایجنسی: مسجد اسلام کی سب سے اہم ترین مذہبی اور ثقافتی مراکز میں سے ہے۔ قرآن و عترت نے مسجد کے لئے بے شمار برکتوں کا ذکر کیا ہے۔ مسجد کی تمام برکتیں اور فوائد کو اس مختصر مقالے میں ذکر کرنا ممکن نہیں ہے لہٰذا ہم مختصر طور پر اسلامی تہذیب میں نہایت مؤثر تین پہلوؤں "صدر اسلام، انقلاب اسلامی، اور امام زمانہ(ع) کے ظہورمیں مسجد کا کردار” کی وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے۔ دور حاضر میں مسجد کی عظیم نعمتوں اور برکتوں میں سے ایک اسلامی انقلاب ہے۔

مطالعے کی عادت صحت کے لیے 5 طرح سےفائدہ مند ہے، تحقیق

کتاب پڑھنے کی عادت ذہنی تناؤ دور کرتی ہے اور دماغی صلاحیت کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ ماہرین، فوٹو؛ فائل لندن: مطالعہ خواہ کتابوں کا ہو یا اچھی تحریروں کا ایک مفید مشغلہ ہے جو قلب و ذہن کو روشن کرتا ہے ۔ لیکن ماہرین کے مطابق پڑھنے کی عادت صحت پر بہت اچھے […]