گلگت بلتستان ۔۔۔ تعلیمی انقلاب اور پالیسیاں
تحریر: سید قمر عباس حسینی انسانی زندگی میں تعلیم و تربیت کی ضرورت و اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ علم انسان کو انسانیت سکھاتا ہے، اخلاقیات کی تربیت دیتا ہے۔ علم کے بغیر انسان جانوروں جیسا ہو جاتا ہے، جیسا کہ امام غزالی فرماتے ہیں: "بے علم کو انسان اس لئے […]
ملی وحدت کا فقدان۔۔۔اصل مشکل کہاں ہے
تحریر :سید قمر عباس حسینی تعلیم اور تربیت ناقابل تقسیم اکائی ہے ۔ یہ دو ایسے اہم مرکب ہے جو قابل انفکاک ہی نہیں لیکن اگر کوئی قوم ان دونوں کو الگ الگ کردےاور تعلیم کو اس دور کی ضرورت اور تربیت کو غیر اہم سمجھےتو یہی وہ مرحلہ ہے جہاں سے اس […]
دعا؛ اﷲ کی نعمتِ عُظمٰی، مومن کا ہتھیار
تحریر: سید حامد علی شاہ رضوی قم ایران
قرآنِ مجید میں اﷲ ربُ العزّت اپنے بندوں کو متوجہ کرتے ہوئے اس امر کا یقین دلاتا ہے کہ ’’جب کوئی مجھے پکارتا ہے تو میں جواب دیتا ہوں‘‘ (سورہ البقرۃ 186)
’’اور تمہارا رب کہتا ہے مجھ کو پکارو تاکہ پہنچوں تمہاری پکار کو‘‘ (سورۃ مومن 60)
دعا اﷲ کی عظیم نعمت اور اپنے بندوں پر احسان ہے، جو عبد کو معبود سے مربوط کردیتی ہے۔ دعا مایوسی میں امید کی کرن ہے۔ جب امید کے تمام دریچے بند ہو جاتے ہیں تو دعا ہی مایوسی کے اندھیروں میں چراغ اور انسان ایک ایسی ذات کی طرف متوجہ ہوتا ہے، جس سے روح کو تازگی اور سکون ملتا ہے۔ زمانے کے بے رحم تھپیڑوں میں تحفظ کا احساس اور ظلم و جبر سے ٹکرانے کا حوصلہ ملتا ہے۔ دعا ہی وہ آستانہ ہے، جس میں اﷲ کے اولیاء کو نہ کسی زبردست کا خوف ہوتا ہے اور نہ انہیں کوئی حزن و ملال۔ خداوندِ عالم نے قرآن مجید میں دعا کے کچھ راہ نما اصول بھی سکھادیے۔
