اتحاد امت ۔۔۔ امام امت کا دیرینہ خواب

امام خمینی نے امریکہ اور اسرائیلی مشینری اور ان کے آلہ کاروں کو مخاطب کرکے فرمایا: "امریکہ برطانیہ سے بدتر اور برطانیہ امریکہ سے بدتر ہے اور سوویت یونین تو ان دونوں سے بھی بدتر ہے۔ ان میں سے ہر ایک دوسرے کے مقابلے میں بدتر ہے اور ہر ایک دوسرے کے مقابلے میں پلید تر بھی ہے، لیکن اس کے باوجود ہمارا سارا سروکار ان خبیثوں اور امریکہ کے ساتھ ہے۔

امام خمینیؒ ایک عظیم اسلامی لیڈر/تحریر احمد علی جواہری

مقام معظم رہبری فرماتے ہیں کہ!

امام خمینیؒ وہ روح اللہ تھے کہ عصاء  و ید بیضاء ، بیان و فرقان مصطفوی ؐ کے ذریعے مظلوموں کی نجات کیلئے کمر بستہ ہوگئے اور تخت فرعون کو ہلاکر رکھ دیا اور مستضعفان کے دلوں میں نورِ امید پیدا کیا۔[1]

ميرا دل درد سے پھٹاجا رہا ہے میں اس قدر دل گرفتہ ہوں کہ موت كے دن گن رہا ہوں اس شخص نے ہمیں بيچ ڈالا ہمارى عزت اور ايران كى عظمت خاک میں ملا ڈالی اہل ايران كا درجہ امريكى كتے سے بھى كم كر ديا گیا ہے اگر شاه ايران كى گاڑی كسى امريكى كتے سے ٹکرا جائے تو شاه كو تفتيش كا سامنا ہو گا ليكن كوئى امريكى خانساماں شاه ايران يا اعلى ترين عہدے داروں كو اپنى گاڑی تلے روند ڈالے تو ہم بے بس ہوں گے آخر كيوں؟ كيونكہ ان كو امريكى قرضے كى ضرورت ہے-

ہم پاکستانی تھے، ہیں، اور رہینگے، لیکن!

جی بی کے اخبارات میں آج کل ماینس بلتستان کی خبر ایشو بنی ہو‌‎ئی ہے اور ہر شخص دوسرے کو کسی طرح سے ملوث کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

چند سا ل پہلے کسی دعوت پر اس وقت کی قانون ساز اسمبلی کے ممبر جناب وزیر حسن صاحب سے گفتگو ہو رہی تھی اور بات پر بات نکلی اور سیاسی رنگ پکڑ گیی اور جناب وزیر صاحب نے فرمایا کہ ایک دن یہ سید مہدی شاہ(وزیر اعلی) جی بی کو بیچ دے گا۔ تو میں نے موصوف سے کہا تو قبلہ اس جرم میں آپ بھی برابر کے شریک ہیں کیونکہ آپ بھی تو پی پی پی کے نمایندہ ہیں اور آپ نے بھی تو وزیر اعلی کے لیے ووٹ دیا ہے یہ آپ کا جرم ہے کہ ایسے بندے کو کیوں انتخاب کیا؟
وزیر صاحب نے فرمایا: قبلہ بات صحیح لیکن یاد رکھنا اس جرم میں آپ بھی برابر کے شریک ہیں!