شاعر چہار زبان مرحوم شیخ غلام حسین سحر کی مختصر سوانح حیات

{محمد حسن حسرت کے کالم سے اقتباس}
غلام حسین صاحب کا سن ولادت انیس سو پچاس1950 اور جائے ولادت شگر چھورکا ہے یوں آپ سن پیدائش کے لحاظ سے بلتی قلندر کے مطابق ستق لو۔ اور جائے پیدائش کے حوالے سے بلتی زبان کے ملک الشعراء سید شاہ عباس علیہ الرحمہ کے ہم وطن تھے۔
ابتدائی تعلیم کے بعد سنہ 1968 میں حصول علم کا شوق آپ کو کشاں کشاں نجف اشرف لے گیا۔
تحریف سے محفوظ کتاب آسمانی
تحریف سے محفوظ کتاب آسمانی
تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی
قرآن تمام مذاہب اسلامی کا مشترکہ منبع ہے جو سب کے نزدیک قابل قبول اور قابل احترام ہے۔
شیعہ امامیہ آئمہ اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کرتے ہوئے قرآن کریم کو پہلا اور اہم ترین منبع سمجھتا ہے جو عقائد، معارف اور احکام کا سر چشمہ ہے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام اس بارے میں فرماتے ہیں، (ان الله تبارک و تعالی انزل فی القرآن تبیان کل شی حتی والله، ما ترک الله شیاءً یحتاج الیه العباد حتی لا یستطیع عبد یقول لو کان هذا انزل فی القرآن، الا و قد انزله الله فیه)۔۱۔
اسماعیلیہ فرقہ کا تعارف،تاریخ ،عقائد۔
ترتیب: محمدجان حیدری ایم فل کلام وعقاید اسلامی۔
اسماعیلیہ ان فرقوں کا اسم عام ہے جو امام صادقؑ کی شہادت کے بعد آپؑ کے فرزند اسمعیل یا امامؑ کے پوتے محمد بن اسمٰعیل بن جعفر الصادق کی امامت کے معتقد ہیں اور مختلف ممالک میں مختلف ناموں "باطنیہ، تعلیمیہ، سبعیہ اور حشیشیہ، ملاحدہ، قرامطہ کے ناموں سے جانے جاتے ہیں۔باطنیہ :بايں معنی کہ اسماعیلی دینی متون کے لئے باطنی معانی کے قائل ہیں مقعتقد ہیں۔[1] گوکہ افواہ عامہ ميں انہیں اس لئے باطنی کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے اعتقادات و احکام کو خفیہ رکھتے ہیں۔
