شام پر حملہ… امریکہ کی کامیابی یا رسوائی ؟ /تحریر : محمد حسن جمالی

امریکہ پوری دنیا میں سپر پاور ہونے کا دعویدار ہے، وہ سارے ممالک کو اپنے قبضہ قدرت میں رکھنا چاہتا ہے، اس کی منطق یہ ہے کہ روئے زمین پر حکمرانی کا حق صرف اسی کو حاصل رہنا چاہیے، وہ آقا بن کر دنیا کے سارے ممالک کو اپنی غلامی میں رکھنا چاہتا ہے –
اہل بیت علیہم السلام نہج البلاغۃ کی روشنی میں/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

کائنات میں اس عصر میں تین ایسی کتابیں ہیں جن کی کوئی مثل نہیں اور جن کا کوئی دوسرا مقابلہ نہیں کر سکتا اور ان میں سے ایک قرآن کریم دوسرا صحیفہ سجادیہ اور تیسرا نہج البلاغہ ہے جو مدینۃ العلم کے ان خطبات و مکتوبات اور حکمت کے گوہر پاروں پر مشتمل ہے جسے سید رضی نے فصاحت و بلاغت کے شہ پارے اور صراط مستقیم کے طور پر انتخاب کیا ہے۔
عقد موقت کے بارے میں ایک اجمالی نظر/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی
اسلام ایک عالمی اورابدی دین ہے جس میں انسان کی فردی و اجتماعی ضرورتوں کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔انسان کی فطری ضرورتوں میں سے ایک ازدواج ہے ۔یہ ضرورت اس وقت پوری ہوگی جب وہ کسی سےشادی کرے ۔
