سیاستدانوں کی فریب کاریاں/تحریر: محمد حسن جمالی

پاکستان کے سیاسی حلقوں میں بھر پور طریقے سے آنے والے الیکشن کی تیاریاں ہورہی ہیں- سیاست کے بھوکوں نے تمام شہروں اور دیہاتوں کی گلی کوچوں میں سیاست کا بازار داغ کررکھا ہے، جگہ جگہ سیاسی پارٹیاں اپنے حریف کو زیر کرکے اقتدار پر براجمان ہونے کا خواب دیکھ رہی ہیں.