فلسفہ بعثت پیغمبراکرمﷺ /تحریر: ایس ایم شاہ
اللہ تعالی نےانسان کو کمال کی خاطر خلق کیا ہےاور عقل جیسی عظیم نعمت سےبھی نوازا ہے۔لیکن انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں ضروریات کو پورا کرنے کے لیے صرف عقل کافی نہیں۔
ایڈیٹر نوائے وقت کے نام ایک محب اہلبیت کا درد بھرا مراسلہ

ایڈیٹر نوائے وقت کے نام
محترم جناب ایڈیٹر صاحب نوائے وقت:
اخبار ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے عام آدمی فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی معلومات میں اضافہ کرتا ہے لہذا اسی وجہ سے صحافت ایک اہم و حساس ذمہ داری ہے۔ کیونکہ عام آدمی کے پاس ذیادہ وقت نہیں ہوتا کہ وہ خود حقائق معلوم کرتا پھرے۔ محترم ایڈیٹر صاحب آپ کی اخبار لوگوں تک صحیح معلومات پہنچانے کا کام ذمہ داری سے ادا کر رہی ہے۔
صحافیوں کا بہیمانہ قتل آخرکب تک!/تحریر: ایس ایم شاہ

ہر انسان امید کے سہارے زندہ رہتا ہے۔ باپ اس امید سے جیتے ہیں کہ میرا بیٹا جوان ہوکر میرے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔ بیٹا اس امید سے جی رہا ہوتا ہے کہ اگر مجھ پر کوئی کڑا وقت آئے تو میرا بابا میرے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔
