انقلاب اسلامی ایران کے دنیا پہ اثرات/تحریر مدیحہ بتول

مقالہ بمناسبت عشرہ فجر انقلاب اسلامی ایران
زیر اہتمام: جامعہ روحانیت بلتستان
تمھید
۱۱فروری 1979ء کا دن دنیائے اسلام کیلئے ہمیشہ ناقابل فراموش و یادگار رہیگا، اس لئے کہ اس دن پاکستان کے برادر ہمسایہ ملک ایران میں اڑھائی ہزار سالہ بادشاہت کا خاتمہ ہوا اور ملک میں امام خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب برپا ہوا، ایسا اسلامی انقلاب جسے برپا کرنے کیلئے اس سے قبل کئی اسلامی ممالک میں طویل جدوجہد کی جا رہی تھی۔
مسٸلہ شام اور پروپیگنڈہ/تحریر : محمد حسن جمالی

ظلم ایک قبیح عمل ہے۔ ظالم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کرنا پاک فطرت انسان کی علامت ہے ۔ لیکن جن لوگوں کی فطرت مختلف وجوہات
سے زنگ آلود ہوچکی ہوتی ہے وہ اپنی فطرت کے خلاف ہر کام کرنے کے لئے آمادہ رہتے ہیں، وہ ظالم کی حمایت اور مظلوم کی مخالفت کرنے میں کوئی عیب محسوس نہیں کرتے ، باطل کو حق اور حق کو باطل کا لباس پہنانا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہوتا ہے ، جھوٹ کو شیرین الفاظ میں سچ بنا کر پیش کرنا جن کا محبوب مشغلہ ہوتا ہے ۔
کیا بلتستان والے لبرل ہے۔۔؟/ تحریر احمد علی جواہری

بلتستان کے لوگ مذہبی، دیندار، حق پرست، حق شناس، حق گو اور امانتدار ہیں۔ ہماری درسگاہیں آج بھی ہمیں اسلامی ثقافت کی پاسداری کا درس دیتی ہیں۔
