عالمی سیاست پر امام خمینی اور انقلاب اسلامی کے اثرات/فرمان علی سعیدی

عالمی سیاست پر امام خمینی اور انقلاب اسلامی کے اثرات
مقدمہ
بیسویں عیسوی صدی کے آخر میں اسلامی انقلاب ایران کا وقوع پذیر ہونا، بہت ہی اہمیت کا حامل ہے ،جسکی مختلف زاویوں سے دقت کے ساتہ مطالعہ کی ضرورت تو پہلے سے ہی تھی۔ بعض مکانی اور زمانی خصوصیات اور خطے میں اسکے بڑھتے ہوے اثرات کی وجہ سے اسکی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے، ایران اس وقت عالمی تجزیہ نگاروں اور سیاست دانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔
انقلاب خمینی میں انقلاب حسینی کی جھلک/مختار حسین جعفری

مقالہ کا خلاصہ(چکیدہ)
قیام امام حسین( علیہ السلام) نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی اور کامرانی پر بہت زیادہ تاثیر ڈالی ہے یہاں تک کہ امام خمینی(رحمۃ اللہ علیہ)نے خود فرمایا تھا:”انقلاب اسلامی ایران،قیام عاشورہ کی ایک جھلک ہے”۔
مثبت تبدیلی شعار سے نہیں شعور سے آتی ہے/تحریر : محمد حسن جمالی

شعور سے خالی شعار انسان کے لئے نہ صرف مفید نہیں بلکہ مضر ہے، یہ لوگوں کے جزبات کو بهڑکاتا ہے، انسان میں غصہ بے جا پیدا کرتا ہے، عوام کو آپے سے باہر کرتا ہے اور آدم کی اولاد کو غیر منطقی اقدامات کی طرف مائل کرتا ہے، جیسے حکومتی املاک کو جلانا یا خراب کرنا وغیرہ خالی شعار سے وقتی طور پر منفی تبدیلیاں تو آسکتی ہیں مگر مثبت تبدیلی نہیں آتی –
