قیامت اورمعاد کی حقیقت/تحریر : محمد لطیف مطہری کچوروی

قیامت، خدا کی رحمت ،حکمت اور عدل کی جلوہ گاہ ہے ۔قرآن کریم اس سلسلے میں فرماتاہے :{ كَتَبَ عَلىَ‏ نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ  لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلىَ‏ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيه}۱اس نے رحمت کواپنے اوپر لازم کر دیا ہے،