جی بی عوام کا احتجاج …لگتا ہے اب لاوا پهٹنے والا ہے/تحریر: محمد حسن جمالی
انسان نہ اپنی مرضی سے دنیا میں آیا ہے اور نہ ہی اپنے اختیار سے دنیا سے جائے گا، لیکن دنیوی زندگی میں اللہ تعالی نے انسان کو صاحب ارادہ و اختیار بنا دیا ہے۔ انسان کی اپنی مرضی ہے چاہے تو ہدایت یافتہ ہوکر جنتی بنے یا ضلالت اور گمراہی میں زندگی کے لمحات گزارتے ہوئے اپنا ٹهکانہ جہنم بنالے۔ اللہ تعالی نے انسانوں کو واضح طور پر ہدایت اور ضلالت کے راستے دکهائے ہیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تاریخ کا دھارا بدل دیتے ہیں اور ایسے لوگ تو اور بھی کم ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ ان میں سے ایک محمد علی جناح ہیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی قیادت میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔ آغاز میں آپ انڈین نیشنل کانگرس میں شامل ہوئے اور مسلم ہندو اتحاد کے ہامی تھے۔ آپ ہی کی کوششوں سے 1916 میں آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگرس میں معاہدہ ہوا۔
کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی
فداھا ابوھا
کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی، امام علی رضا علیہ السلام کی بہن اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔ آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ہجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔
