حضرت امام حسن(ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا
روحانیت نیوز(ترجمان) حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس شہادت امام حسن (ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر حجۃ الاسلام محمد قاسم حیدری نے حضرت امام حسن کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ مجلس میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم علماء اور زائرین کی کثیر تعداد نے […]
حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ میں عشرہ محرم الحرام

حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں عشرہ محرم الحرام کے مجالس جاری ہے۔ خمسہ اول سے جناب حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی صاحب نے خطاب کی۔ انہوں نے توحید کے موضوع پر خطاب کرتے ہوءے عقیدہ توحید پر مکمل روشنی ڈالی۔
سلسلہ مجالس تیرہ محرم الحرام تک جاری رہیں گے۔ اور ہر روز مختلف مقررین خطاب فرمایین گے۔
حسینیہ بلتستانیہ قم میں حسینیہ کمیٹی کے زیراہتمام جشن غدیر اور حسینیہ جدید کا افتتاح
ایران قم (ترجمان) حسینیہ بلتستانیہ ایران قم میں حسینیہ کمیٹی کے زیراہتمام جشن عید غدیر خم منعقد ہواجشن غدیر میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلاب اور علماء کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔ حسینیہ بلتستانیہ میں منعقدہ جشن سے حجت الاسلام ولمسلمین استاد یوسف عابدی،حجت الاسلام غلام محمد مقدسی،حجت الاسلام ممتاز علی خاتمی اور حجت […]
