آج کے پر فتن دور میں حضرت عباس (ع) کی بصیرت سے درس لینےکی ضرورت هے۔

حسینیہ بلتستان قم المقدس میں عشرہ محرم الحرام کے نویں مجلس سے خطاب کرتے ھوے حجت الاسلام شیخ مشتاق حسین حکیمی نے فرمایا : امیر المومنین (ع) سے واقعه کربلا نیز واقعه کربلا کےبعد ائمه کرام کے قیام میں بنیادی رکاوٹ ناصرین اور مددگاروں کا فقدان تھا

معاشرے کی ترقی میں جوان کلیدی کردار ادا کرتے ہیں ۔ شیخ غلام حیدرشریفی

حسینیہ بلتستان قم المقدس میں عشرہ محرم الحرام کے آٹھویں مجلس سے خطاب کرتے ھوے حجت الاسلام شیخ غلام حیدرشریفی نے فرمایا :قرآن میں خداوند متعال نے انسانی زندگی کے مرحلہ جوانی کو طاقت اور قوت جبکہ  بوڑھاپے کو کمزور سے تعبیر کیا ہے۔