اسلام دشمن قوتیں فکری یلغار کے ذریعے اسلامی ثقافت کو تباه کر رهی هیں۔

حسینیه بلتستانیه میں عشره محرم کی ساتھویں مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجة الاسلام و المسلمین سید قمر عباس الحسینی نے اهل ایمان پر باطل قوتوں کا یلغار کے موضوع پر خطاب کرتے هوئےفرمایا: ایمان تصدیق قلبی، اقرار لسانی اور اعضاء و جوارح سے عمل کرنے کا نام هے۔

قیام سید الشهداء (ع) کے فلسفه کو صحیح معنوں میں سمجھنے کی ضرورت هے

حسینیه بلتستانیه میں عشره محرم کی چھٹی مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجة الاسلام و المسلمین شیخ حسین علی لطفی نے فلسفه قیام سید الشهداء کو صحیح معنوں میں سمجھنے کی ضرورت پر زور دیتے فرمایا: قیام سید الشهداء در حقیقت بنی امیه اور اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلام کے مقابلے میں کی جانے والی سازشوں کے خلاف تھا۔