قیام سید الشهداء (ع) کا مقصد، اهداف انبیاء کو بچانا تھا۔

 عشره محرم  الحرام کے سلسلے میں حسینیه بلتستانیه قم میں منعقده چوتھی مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجة الاسلام و المسلمین محمد جان حیدری نے فرمایا: حضرت آدم (ع) سے خاتم النبین تک تمام انبیاء کرام، نظام هدایت اور دین حق کی تبلیغ کے لئے آئے تھے اور تمام تر زحمتوں کے ذریعے دین الهی کی تبلیغ کی اور 61 هجری کو کربلا میں سید الشهداء (ع) نے اپنی عالی اهداف کو بچانے کے لئےقیام کیا۔

امام حسین (ع) کے با وفا اصحاب چراغ گل کرنے بعد بھی چلے جانے پر تیار نه هوئے۔

عشره محرم  الحرام کے سلسلے میں حسینیه بلتستانیه قم میں منعقده تیسری مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجة الاسلام و المسلمین رضا رضوانی نے فرمایا: جو با وفا اصحاب مجھے نصیب هوا وه کسی کو بھی نصیب نهیں هوا۔ آپ کے اصحاب اتنے با وفا تھے که جب شب عاشور امام عالی مقام نے چراغ گل کرنے کے بعد فرمایا کل هم سب کو شهید هونا هے هماری شهادت یقینی هے

احکام دین اورمعارف اسلامی کی احیاء عزاداری سید الشھداء میں مضمر ھے۔

حجت الاسلام شیخ عیسی روح اللہ نے حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس ایران میں عشرہ محرم کی دوسری مجلس سے انتقام کے موضوع پر خطاب کرتے ھوۓ فرمایا : امام زمانہ(ع) کے ظھور کے بعد دین کے مردہ احکام زندہ ھوگا اور مستضعفین کی حکومت ھوگی۔