*جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز فیکلٹی کے ڈین سے ملاقات

قم – علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز فیکلٹی کے ڈین ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر کے ایران کے علمی و زیارتی دورے کے دوران، انہوں نے قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر اور اراکین سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں حجت الاسلام علی نقی جنتی اور جامعہ […]
صدر جامعہ روحانیت بلتستان کی آغا علی رضوی اور اپوزیشن لیڈر سے ملاقات

صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجتالاسلام شیخ علی نقی جنتی کی قیادت میں وفد نے بلتستان کے ممتاز اور جید دینی، سماجی و سیاسی شخصیات سے ملاقات کیں، جن میں تعلیمی سرگرمیوں، عوامی مسائل کے حل اور اسلامی اقدار کے تحفظ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجتالاسلام شیخ علی نقی جنتی […]
علمائے کرام کی آزادی پر جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے تبریک و تشکر

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی طرف سے بلتستان کے عوام، علمائے کرام، طلباء، اور تمام دردمند افراد کی خدمت میں پیغام تبریک کے ساتھ عرض ہے۔حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام عباس ناصری (المعروف: شیخ رضا ناصری)، حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی عباس رضوی، اور حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اختر شگری کی جبری گمشدگی کے واقعے […]
