جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام قم میں  سید الشهدا مقاومت  شھید سید حسن نصرالله و شھید سید صفی الدین اور شھدای سانحہ جامشورو سندھ کی یاد میں تعزیتی کانفرنس

سید الشهدا مقاومت  شھید سید حسن نصرالله و شھید سید صفی الدین اور جامشورو سندھ میں پیش آنے والے اندوہناک حادثے  میں شھید ہونے والے خادم ملت ذین ترابی، معروف منقبت خواں سیدعلی جان شاه رضوی،معروف ننھے منقبت خواں خواجہ علی کاظم ،خواجہ ندیم کے نام جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ فرہنگی کے زیر اہتمام دفتر […]

مجمع انوار بلتستان اور جامعہ روحانیت بلتستان کے درمیان اہم ملاقات، طلاب کے مسائل پر تبادلہ خیال

  15 شعبان المعظم کو، امام زمان علیہ السلام کی ولادت کے دن، *مجمع انوار بلتستان* کی کابینہ نے صدر جناب جمیل حسین کی قیادت میں قم میں واقع *جامعہ روحانیت بلتستان* کے دفتر کا دورہ کیا۔ *مجمع انوار بلتستان* اصفہان میں مقیم بلتستانی طلاب کی تنظیم ہے۔ اس ملاقات میں *جامعہ روحانیت بلتستان* کے […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدور کی جامعہ المصطفی العالمیہ کے آموزش کل ڈاکٹر حمید جزائری سے اہم ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان قم کے صدر شیخ علی نقی جنتی اور جامعہ روحانیت بلتستان مشہد کے صدر شیخ الیاس زاہدی نے آج قم میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے آموزش کل آقای ڈاکٹر جزائری سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد طلاب کے تعلیمی مسائل، پذیرش اور آزمون میں قبولیت سمیت دیگر اہم معاملات […]