نیب نے شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کو سرد خانے میں ڈالا، جے آئی ٹی رپورٹ
اسلام آباد: جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نیب پہلے دن سے شریف خاندان کے خلاف مقدمات میں تاخیر کر رہا ہے اور نیب نے شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کو سرد خانے میں ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے […]
کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے، سربراہ پاک فوج
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]
حکومت کا جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ آف شور کمپنی کا جواب سپریم کورٹ میں دیں گے اور دلیل کے ساتھ آئیں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت (ن) لیگ کے مشاورتی اجلاس کے بعد وزیرریلوے سعدرفیق اور بیرسٹرظفراللہ کے ہمراہ […]
