سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی
کراچی: سماجی خدمت کے شعبے میں عالمگیر شہرت پانے والے مولانا عبدالستار ایدھی کی وفات کو ایک سال بیت گیا۔ دکھی انسانیت کے مددگار، “بابائے خدمت”، ایدھی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی کی انسانیت کے لئے خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں، لڑکپن سے ہی ایدھی میں سماجی خدمت کا جذبہ نمایاں تھا۔ آج ایدھی […]
کشمیریوں کی حمایت پر امام خامنہ ای کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، سید علی گیلانی
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی شاہ گیلانی نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت کئے جانے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے امام خامنہ ای کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور دنیا کے تمام انصاف پسند […]
جے آئی ٹی نے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، ذرائع قطری شہزادہ
اسلام آباد: قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کودفتریا گھر آنے کی پیشکش کررکھی ہے لیکن جے آئی ٹی نے بیان کیلئے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ذرائع قطری شیخ حماد بن جاسم کے مطابق شیخ حماد جاسم نے پاناما جے آئی ٹی کودفتریا گھر […]
