پاکستان کا نصر بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’’نصر‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے والے نئے نصر میزائل کا […]

ملک میں پہلی باربڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب ہورہا ہے، عمران خان

چترال: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں پہلی بار بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب ہورہا ہے اوربڑے بڑے مگرمچھوں کو پکڑنے سے ہی چوری رکتی ہے۔ چترال کے علاقے دروش میں ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پرعوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

پاکستان میں انٹرنیشل کرکٹ کیلئے بورڈ کسی ملک کی منت سماجت نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان، چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور دیگر کھلاڑیوں کو چیمپیئنز ٹرافی میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ نواز شریف نے کہا کہ پوری […]