فوج تمام ریاستی اداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف
پنوں عاقل: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج تمام ریاستی اداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی جب کہ ہمارے لیے پاکستان سب سے پہلے اور اپنی ذات بعد میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف […]
پاکستان چین اور روس کیساتھ تعلقات مزید بڑھانے کا خواہاں
لاہور میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج کی 125 سالہ تقریبات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ امریکا کے بھارت سے تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ امریکہ پاکستان سے تعلقات نہیں چاہتا، پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں گے۔ اے پی پی کی […]
اسلام آباد نے بھارتی جاسوس سے متعلق نئی دہلی کا بیان مسترد کردیا
پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ باہمی قونصلر رسائی معاہدے پر موثر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ 2008 کا معاہدہ قیدیوں کی فہرستوں کے سال میں دو مرتبہ تبادلہ کا پابند کرتا ہے […]
