آرمی چیف کے ہمراہ امریکی سینیٹرز کا جنوبی وزیرستان کا دورہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں امریکی وفد نے گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی اور آج انہیں پاک فوج کی جانب سے جنوبی وزیرستان کا دورہ کرایا گیا۔ وفد کو پاک […]
نائجیریا، برما اور کشمیر کے مسلمانوں کی بین الاقوامی سطح پر حمایت ایرانی عدلیہ کی اہم ترین ذمہ داری قرار
عدلیہ کے سربراہ اور دیگر مسئولین نے آج امام خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔ امام خامنہ ای نے عدلیہ کی صلاحیتوں، قانون میں اس ادارے بالاتری اور ملک میں اس کی موثر مینیجمنٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عدلیہ کو معاشرے میں عوام کے حقوق کا علمبردار ہونا چاہئے اور ہر […]
ایرانی صدر کا آیت اللہ سیستانی اور اپنے عراقی ہم منصب کو موصل کی آزادی پر مبارکباد
ایرانی صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر فواد معصوم اور آیۃ اللہ سید علی الحسینی السیستانی کو الگ الگ خطوط لکھ کر اس ملک کے تاریخی شہر موصل کی آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ حسن روحانی کے خط کا متن مندرجہ ذیل ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب فواد معصوم صدر مملکت عراق […]
