آرمی چیف نے تمام سکیورٹی مطالبات پر ہدایات جاری کر دی ہیں، آئی ایس پی آر
پاراچنار میں اضافی دستوں کی تعیناتی اور سیف سٹی منصوبے کا اعلان کر دیا ہےڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی اور عوام ہمارے لئے برابر ہیں۔ دہشت گردی کو اکٹھے ہو کر شکست دیں گے۔ قبائلی عمائدین نے پاک فوج اور اس کی قیادت […]
آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پارا چنار کے قبائلی عمائدین نے دھرنا ختم کر دیا
پارا چنار: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوششوں سے پارا چنار کے قبائلی عمائدین نے گزشتہ جمعہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارہ چنار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی، اس موقع پر مقامی قبائلی عمائدین نے دھرنا ختم کرنے […]
دھماکوں کیخلاف پاراچنار کی عوام کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز میں داخل
پاراچنار میں جمعے کے روز ہونے والے دھماکوں کے خلاف پاراچنار کی عوام کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک وزیر داخلہ سمیت اعلٰی شخصیات نہیں آئیں گی، دھرنا جاری رہے گا۔ جمعۃ الوداع کو ہونے والے 2 بم دھماکوں میں شہداء کی تعداد 95 ہوگئی […]
