سپاہ کے ہاتھوں دہشتگرد تنظیم "انصارالفرقان” کا سرغنہ بھی واصل جہنم
سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے جوانوں کے ساتھ سیستان و بلوچستان کی قصرقند کی پہاڑیوں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران دہشتگرد تنظیم انصارالفرقان کا سرغنہ واصل جہنم ہوگیا ہے۔ اس بین الاقوامی دہشتگرد اور اس کے چار ساتھیوں کی لاشیں سپاہ پاسداران کے قبضے میں ہیں۔ سپاہ پاسداران فورس گذشتہ 25 سالوں سے […]
ایرانی عوام دشمنوں کا منہ توڑ جواب دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع سے ملک میں اسلامی جمہوری نظام کی تبدیلی چاہتے تھے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ روز تہران میں سرحدی سیکورٹی اہلکاروں اور مدافعین حرم کے نام سے موسوم اہلیبت علیہم السلام […]
دھشتگردوں کے پٹاخے ملت ایران کے پختہ ارادوں کو کمزور نہیں بنا سکتے: رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے علمی و تحقیقاتی اداروں اور یونیورسٹیوں کے بعض طلباء نے تین گھنٹے تک ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں طلباء نے ملک کے مختلف سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور سماجی شعبوں کے بارے میں اپنے اپنے نظریات اور خیالات پیش کئے ۔ رہبر معظم […]
