عالمی رہنماؤں کی جانب سے تہران حملوں کی پُرزور مذمت

عالمی رہنماؤں بالخصوص اقوام متحدہ کے سربراہ، یورپی یونین کے اعلی حکام، علاقائی ریاستیں اور مختلف ممالک کی قیادت نے تہران میں داعش کے حملوں کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم اور حکومت کے ساتھ اپنی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا. علاقائی اور عالمی رہنماؤں نے تہران کے واقعے کچھ لمحے کے بعد […]

دہشت گردی کی لعنت کو مشترکہ جواب دینے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ایک لعنت ہے جس کا مشترکہ جواب دینے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی کے تربیتی علاقے کا دورہ کیا اور نائیجیرین فوجی دستے […]

وزیراعظم نوازشریف دو روزہ دورے پرقازقستان پہنچ گئے

 وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے ہیں ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نور خان ایئربیس راوالپنڈی سے دو روزہ دورے پرقازقستان روانہ ہوئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرمملکت پٹرولیم جام کمال، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اورخرم دستگیر سمیت قازقستان کے اعزازی قونصل جنرل ناصر جنجوعہ بھی ہیں۔ترجمان […]