اسپیکر ایاز صادق کا ڈاکٹر علی لاریجانی سے ٹیلیفونک رابطہ، دہشتگردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور تہران میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں اسپیکرسردار ایاز صادق نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ ایاز صادق کا کہنا […]
سعودیہ، بحرین، امارات اور مصر کے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع، دہشتگردوں کی مدد اور خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنیکا الزام
سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر نے دہشت گردوں کی مدد اور خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے قطر سے زمینی، فضائی اور سمندری رابطے بھی منقطع کر دیئے جبکہ یمن […]
عالم اسلام بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم کا ذمہ دار/ آل سعود نے انسان اور انسانیت کی کوئی عزت باقی نہیں چھوڑی. حجت السلام اختری
بحرین کے شہدائے مزاحمت کی یاد میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے قم میں مراجع عظام اور علماء کرام کی موجودگی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے شہداء بحرین کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بحرین کے مظلوم […]
