جرمنی نے امریکا اور برطانیہ کو ناقابل اعتماد قرار دیا
برلن: جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکیل نے امریکا اور برطانیہ کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اب اپنے فیصلے خود کرنے ہوں گے۔ جرمن شہر میونخ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے ’بریگزٹ‘ اور ڈونلڈ […]
ہم صرف دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلیے اس اتحاد میں شامل ہوں گے۔ پاکستان
پاکستان کا سعودی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈ لائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ اسلام آباد: پاکستان نے ہمسایہ ملک ایران سے تعلقات پر منفی اثرات سے بچنے کیلیے سعودی اتحاد میں قائم ہونے والے فوجی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈلائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق اس معاملے پر […]
سرحدوں پر کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے، سربراہ پاک فوج
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور عوام نے امن کے لیے بے شمار قربانیاں دیں جب کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ پر امن تعلقات چاہتے ہیں تاہم سرحدوں پر کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے۔
