امام مہدی (عج) کا مکہ سے ظہور حتمی ہے، سعودی حکمرانوں کے توہمات اللہ کی قضا و قدر کو متأثر نہیں کرسکتے، حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں سعودی نائب ولی عہد، وزیر دفاع محمد بن سلمان آل سعود کی جانب سے حال ہی میں ہونے والی ہرزہ سرائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امام مہدی علیہ السلام کا عقیدہ مذہب اہل […]
پاک ایران حکام کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے اعلٰی سطحی وفد کے درمیان سرحدی علاقے تافتان میں ملاقات ہوئی، جس میں سرحدی کشیدگی کم کرنے، دہشتگردی کے حملوں کے خلاف دوطرفہ تعاون بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان 900 کلومیٹر طویل سرحد پر قانونی نقل حمل کو یقینی بنانے پر اتفاق ہوا۔ سکیورٹی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ […]
ایران، پاکستان میں کاروائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: پاکستان میں ایرانی سفیر
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے شرپسندوں کے ارادوں کو خاک میں ملاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے اندر کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، ایرانی آرمی چیف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ پاک ایران سرحد پر دہشتگردی کے واقعے کے بعد چند شرپسند عناصر نے […]
