عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کی خودساختہ اور باطل خلافت کے خاتمہ کا اعلان

عراق کے سرکاری ٹیلیویژن نے موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے زوال اور مکمل شکست سے دوچار ہو جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق موصل میں النوری جامع مسجد پر عراقی فوج کا مکمل کنٹرول ہو جانے کے بعد عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے […]

آرمی چیف نے تمام سکیورٹی مطالبات پر ہدایات جاری کر دی ہیں، آئی ایس پی آر

پاراچنار میں اضافی دستوں کی تعیناتی اور سیف سٹی منصوبے کا اعلان کر دیا ہےڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی اور عوام ہمارے لئے برابر ہیں۔ دہشت گردی کو اکٹھے ہو کر شکست دیں گے۔ قبائلی عمائدین نے پاک فوج اور اس کی قیادت […]

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پارا چنار کے قبائلی عمائدین نے دھرنا ختم کر دیا

پارا چنار: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوششوں سے پارا چنار کے قبائلی عمائدین نے گزشتہ جمعہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارہ چنار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی، اس موقع پر مقامی قبائلی عمائدین نے دھرنا ختم کرنے […]