مسلح افواج ہرقسم کےچیلنجزسےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے بالخصوص ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہیں تاہم ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

شام پر امریکی حملہ خطرناک بدعت ہے، وزیرخارجہ جواد ظریف

وزیرخارجہ محمد محمد جواد ظریف نے ہفتے کو تہران میں ہنگری کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقاتمیںکہا کہ ایران شام میں عام شہریوں پر کیمیائی حملے اورساتھ ہی شام پر امریکا کے میزائلی حملے کی، جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایک خطرناک بدعت ہے، مذمت کرتاہے۔ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ کیمیائی […]