پاکستان، سعودی کالونی نہیں / متنازعہ مسلم فوجی اتحاد دراصل سعودی اتحاد ہے

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ متنازعہ مسلم فوجی اتحاد دراصل سعودی اتحاد ہے، پارلیمنٹ مسلم فوجی اتحاد میں شمولیت کے خلاف قرارداد منظور کر چکی ہے اور پاکستان کو سعودی حکومت کی کالونی نہیں بننے دیا جائے گا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ پاکستان کو متنازعہ […]

غیر ملکیوں کے ویزوں کے اجراء اور دنیا بھر سے ویزوں کی درخواستوں کے نظام کو آن لائن کرنے کے لئے سینٹرل ڈیجیٹل ڈیٹا بنک قائم کیا جا ئے،وزیر داخلہ کی چیئرمین نادرا کو ہدایت

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی طرف سے ویزوں کے حصول کی درخواستوں اور ویزوں کے اجراء کے نظام کو آن لائن کرنے کے لئے سینٹرل ڈیجیٹل ڈیٹا بنک قائم کیاجائے تاکہ ویزوں کے اجراء کے نظام کو شفاف بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان آنے والے غیر ملکیوں […]