پاکستان کا ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ غیر متوقع پیشرفت
حکومتِ پاکستان نے ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک بہت بڑی اور غیر متوقع پیش رفت ہے ۔ خاموشی سے ہونے والی بات چیت کے بعد اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر ایک تجویز ریاض سے موصول ہو گئی ہے ۔ وزیرِ اعظم سے تبادلہ خیال کے بعد عسکری […]
’’رد الفساد‘‘ میں دہشتگردوں کے متعدد منصوبے ناکام بنائے گئے، آپریشن کی تفصیلات جاری
آئی ایس پی آر نے آپریشن ردالفساد کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق دہشت گردوں کے کئی منصوبے بروقت کارروائی سے ناکام بنادیئے گئے جب کہ آپریشن میں اب تک 30 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
سعودی عرب نے ایرانی شہریوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت دے دی
سعودی اور ایرانی حکام کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد سعودی عرب نے ایرانی شہریوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت دے دی۔ سعودی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر محمد بنتن اورایرانی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں جانب سے ایرانی زائرین کے فریضہ […]
