پاکستان بھر میں رد الفساد آپریشن کے تحت ۱۰۰ سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پولیس اور حساس اداروں کا آپریشن رد الفساد جاری ہےجس کے دوران 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کوئٹہ میں 2 بم ناکارہ بنا دیئے۔

ایرانی قوم نے تاریخ میں تین مرتبہ یہودیوں کو شکست دی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں کہا ہے کہ نیتن یاہو تورات کے حوالے سے من گھڑت باتیں کرکے ہرگز ایرانی قوم کے ہاتھوں یہودیوں کو ہونے والی تین تاریخی شکستوں کو چھپا نہیں سکتا. ایرانی قوم نے تاریخ میں تین بار یہودیوں کو شکست دی ہے: ظریفیہ بات […]

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور دیگر عہدیداروں کے نام خط

بحرین کی موجودہ صورتحال اور اس ملک کی حکومت کی جانب سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف چلائے گئے مقدمے اور ان کی شہریت کی منسوخی جیسے مسائل کے پیش نظر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور دیگر […]