موصل کا صرف ۲۰ فیصد علاقہ داعش کے قبضہ میں باقی/ البغدادی کی مسجد کا منارہ سامنے آ گیا
عراقی فوج اور رضاکار فورس نے موصل شہر میں پیش قدمی اختیار کرتے ہوئے اس شہر کے ۸۰ فیصد علاقے پر اپنا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
ارفع کریم رندھاوا۔۔۔ ایک گوہر نایاب!
2فروری 2017ہے مرحومہ ارفع کریم کی بائیسویں سالگرہ تھی اور وہ ہم میں نہیں، ارفع 1995 کو چک نمبر 4 رام دیوالی جھنگ برانچ ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئی۔ وہ اپنی دادی کی اکلوتی لاڈلی پوتی تھیں ۔دادی کا خیال تھا کہ جو چمک اس نے ارفع کی آنکھوں میں دیکھی ہے وہ آج […]
ہم کتنے ہیں؟ سول اورفوجی ادارے 15 مارچ سے گنتی کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے عمل کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اس عمل میں پاک فوج کے 2 لاکھ جوان حصہ لیں گے۔وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر […]
